Arabic (Original)
وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُونَ هَيِّنُونَ لَيِّنُونَ كَالْجَمَلِ الْآنِفِ إِنْ قِيدَ انْقَادَ وَإِنْ أُنِيخَ عَلَى صخرةٍ استَناخَ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا
English Translation
Makhul reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The believers are gentle and kind, like a trained camel — if it is led, it follows, and if it is made to sit on a rock, it sits."
Urdu Translation
مکحول بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”مومن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں جیسے مہار دار اونٹ، جب اسے چلایا جاتا ہے تو چل پڑتا ہے اور اگر اسے چٹان پر بٹھایا جاتا ہے تو وہ بیٹھ جاتا ہے۔“امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5086]
