Narrated byA man from Muzainah
Arabic (Original)
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْإِنْسَانُ؟ قَالَ: «الْخُلُقُ الْحَسَنُ»رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»
English Translation
A man from Muzainah reported: They said: "O Messenger of Allah, what is the best thing given to a person?" He said: "Good character."
Urdu Translation
مزینہ قبیلے کے آدمی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”حسن خلق۔“صحیح، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5078]
