Arabic (Original)
وَعَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أَشْرَبُ وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ أُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعٍ فِيَّ فَيَشْرَبُ وَأَتَعَرَّقُ الْعَرْقَ وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ أُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم فَيَضَع فَاه على مَوضِع فِي. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
She also said, “I would drink when I was menstruating, then hand it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he would put his mouth where mine had been and drink; and I would eat flesh from a bone when I was menstruating, then hand it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he would put his mouth where mine had been.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہ بھی روایت ہے: میں حیض کی حالت میں پانی پیتی پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیتی، آپ اسی جگہ منہ رکھتے جہاں میں نے رکھا ہوتا اور پیتے۔ اور میں حیض کی حالت میں ہڈی سے گوشت کھاتی پھر آپ کو دیتی، آپ اسی جگہ منہ لگاتے جہاں میں نے لگایا ہوتا۔ (مسلم)
