Arabic (Original)
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا حَلِيمَ إِلَّا ذُو تَجْرُبَةٍ»رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب
English Translation
Abu Sa'id reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "No one is truly forbearing except through experience."
Urdu Translation
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”لغزش کرنے والا ہی بردبار ہوتا ہے اور تجربہ کار ہی دانا ہوتا ہے۔“احمد، ترمذی، اور امام ترمذی ؒ کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5056]
