Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ: إِنَّ فِيكَ لَخَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا الله: الْحلم والأناة. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Ibn Abbas reported that the Prophet, peace be upon him, said to al-Ashajj Abd al-Qais: "You possess two qualities that Allah loves: forbearance and deliberateness."
Urdu Translation
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبد القیس کے سردار اشج سے فرمایا:”تم میں دوخصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے: حلم اور وقار۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5054]
