Arabic (Original)
وَعَن أبي سعيد أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا وَلَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدارمي
English Translation
Abu Said reported that he heard the Prophet, peace be upon him, say: "Do not keep company except with a believer, and let only a God-fearing person eat your food."
Urdu Translation
ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”تم صرف کسی مومن شخص کی ہم نشینی اختیار کرو اور تمہارا کھانا صرف متقی شخص ہی کھائے۔“اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5018]
