Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: قَالَ الله تبَارك: أَنَا اللَّهُ وَأَنَا الرَّحْمَنُ خَلَقْتُ الرَّحِمَ وَشَقَقْتُ لَهَا مِنِ اسْمِي فَمَنْ وَصَلَهَا وَصَلْتُهُ وَمَنْ قطعهَا بتته. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "By the One in whose hand is my soul, there is no man who calls his wife to bed and she refuses except that the One in heaven is displeased with her until her husband is satisfied with her."
Urdu Translation
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: میں اللہ ہوں اور میں رحمن ہوں، میں نے رحم تخلیق کیا اور اس کا نام اپنے نام (رحمن) سے تجویز کیا، جس نے اسے جوڑا میں اسے جوڑوں گا اور جس نے اسے توڑا کیا میں اسے (اپنی رحمت سے) محروم کر دوں گا۔“صحیح، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4930]
