Arabic (Original)
وَعَن الْمُغيرَة بن شُعْبَة قَالَ: مَسَحَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ نسيت؟ قَالَ: بل أَنْت نسيت بِهَذَا أَمرنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
English Translation
Al-Mughira said:God’s messenger wiped over the shoes and I said, “Messenger of God, you have forgotten.” He replied, “No, you have forgotten. My Lord commanded me to do this.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح فرمایا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ بھول گئے۔ فرمایا: نہیں بلکہ تم بھولے ہو، مجھے میرے رب نے ایسا ہی حکم دیا ہے۔ (احمد، ابو داؤد)
