Narrated byJabir
Arabic (Original)
وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ نَحْوَهُ عَنْ جَابِرٍ وَفِي رِوَايَتِهِ قَالُوا: يَا رَسُول الله قد علمنَا الثرثارونَ والمتشدقون فَمَا المتفيقهون؟ قَالَ: «المتكبرون»
English Translation
Jabir reported: The Companions of the Messenger of Allah, peace be upon him, used to recite poetry and reminisce, while the Prophet would smile.
Urdu Translation
امام ترمذی نے جابر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، ان کی روایت میں ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم باتونی اور منہ پھٹ شخص کے متعلق تو جانتے ہیں، لیکن”المتفیھقون“سے مراد کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تکبر کرنے والے۔“اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4798]
