Arabic (Original)
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ وَلَكِنْ قُولُوا: الْعِنَبُ والحبلة
English Translation
In a narration of Muslim from Wa'il ibn Hujr, he said: "Do not say 'al-Karm,' but rather say: 'the grape' or 'the vine.'"
Urdu Translation
اور مسلم ہی کی وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم کرم نہ کہو، بلکہ تم عنب اور حبلہ (انگور) کہو۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4762]
