Arabic (Original)
وَعَن سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: لَا تسمين غُلَاما يسارا وَلَا رباحا ولانجيحا وَلَا أَفْلَحَ فَإِنَّكَ تَقُولُ: أَثَمَّ هُوَ؟ فَلَا يَكُونُ فَيَقُولُ لَا رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ قَالَ: «لَا تسم غُلَاما رَبَاحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ وَلَا نَافِعًا»
English Translation
Samurah ibn Jundub reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Do not name your boy Yasar (ease), Rabah (profit), Najih (success), or Aflah (prosperity), for you may ask: 'Is he there?' and he may not be, and the answer will be 'No.'" In another narration: "Do not name your boy Rabah, Yasar, Aflah, or Nafi' (beneficial)."
Urdu Translation
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اپنے غلام (بچے یا غلام) کا نام یسار (آسانی)، رباح (منافع)، نجیح (کامیاب) اور افلح (فوز و فلاح) مت رکھو، کیونکہ تم کہو گے: کیا وہ یہاں ہے؟ وہ نہیں ہو گا تو کہنے والا کہے گا: وہ نہیں ہے۔“اور انہیں کی روایت میں ہے، فرمایا:”اپنے غلام کا رباح، یسار، افلح اور نافع نام نہ رکھو۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4753]
