Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْء فقلص الظِّلُّ فَصَارَ بَعْضُهُ فِي الشَّمْسِ وَبَعْضُهُ فِي الظل فَليقمْ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When one of you is in the shade and it shrinks so that part of him is in the sun and part in the shade, let him move."
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو، پھر وہ (سایہ) اس سے بلند ہو جائے اور اس شخص کا کچھ حصہ دھوپ میں ہو جائے اور کچھ سائے میں تو وہ (وہاں سے) اٹھ جائے۔“حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4725]
