Narrated byHudhaifah
Arabic (Original)
وَعَن حذيفةَ قَالَ: مَلْعُونٌ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Hudhaifah reported: The one who sits in the middle of a circle is cursed on the tongue of Muhammad, peace be upon him.
Urdu Translation
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جو شخص مجلس کے وسط میں بیٹھتا ہے وہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر ملعون ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4722]
