Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَجْلِسْ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلَّا بإِذنهما». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Amr ibn Shu'aib reported from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Do not sit between two people without their permission."
Urdu Translation
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر مت بیٹھو۔“اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4704]
