Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِصَبِيٍّ فَقَبَّلَهُ فَقَالَ: «أَمَا إِنَّهُمْ مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ وَإِنَّهُمْ لَمِنْ ريحَان الله». رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»
English Translation
Aishah, may Allah be pleased with her, reported that a child was brought to the Prophet, peace be upon him, and he kissed it and said: "Indeed, they are a cause of miserliness and cowardice, yet they are among the fragrant flowers from Allah."
Urdu Translation
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک بچہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا بوسہ لیا اور فرمایا:”سن لو! یہ (بچے) بخل اور بزدلی کا باعث ہوتے ہیں، اور بے شک یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطیہ ہیں۔“ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4691]
