Arabic (Original)
وَعَن الْمِقْدَام بن معدي كرب قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Al-Miqdam b. Ma'dikarib said that God’s messenger prohibited wearing the skins of beasts of prey and using them on saddles. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے اور زینوں پر بچھانے سے منع فرمایا۔ (ابو داؤد، نسائی)
