Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمُ الْيَهُودُ فَإِنَّمَا يَقُولُ أَحَدُهُمْ: السَّامُ عَلَيْك. فَقل: وَعَلَيْك
English Translation
Ibn Umar reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When the Jews greet you, one of them only says: 'Death be upon you (As-samu alaik).' So say in reply: 'And upon you (Wa alaik).'"
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب یہودی تمہیں سلام کرتے ہیں تو ان میں سے ایک تمہیں یہی کہتا ہے: السام علیک (تم پر موت واقع ہو) لہذا تم انہیں یہ جواب دو: وعلیک (تم پر ہو)۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4636]
