Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ؟ قَالَ: «تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لم تعرف»
English Translation
Abdullah ibn Amr reported that a man asked the Messenger of Allah, peace be upon him: "Which aspect of Islam is best?" He said: "That you feed people and extend greetings of peace to those you know and those you do not know."
Urdu Translation
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا، کون سا (آداب) اسلام بہتر ہے؟ فرمایا:”(یہ کہ) تم کھانا کھلاؤ اور تم جسے جانتے ہو اسے بھی اور جسے نہیں جانتے اسے بھی سلام کرو۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4629]
