Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْكَبَائِرُ الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ وَقَتْلُ النَّفْسِ وَالْيَمِين الْغمُوس» . رَوَاهُ البُخَارِيّ وَفِي رِوَايَةِ أَنَسٍ: «وَشَهَادَةُ الزُّورِ» بَدَلُ: «الْيَمِينُ الْغمُوس»
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “The major sins are associating other objects of worship with God, disobedience to parents, murder, and deliberate perjury (al-yamin al-ghamus)." Bukhari transmitted it. Hadrat Anas’s version has “false witness”* (shahadat al-zur) instead of ‘‘deliberate perjury." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک، والدین کی نافرمانی، قتل نفس اور جھوٹی قسم (یمین غموس)۔ (بخاری) حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں یمین غموس کی جگہ جھوٹی گواہی (شہادۃ الزور) ہے۔ (بخاری و مسلم)
