Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِ مَجْذُومٍ فَوَضَعَهَا مَعَهُ فِي الْقَصْعَةِ وَقَالَ: «كُلْ ثِقَةً بِاللَّهِ وَتَوَكُّلًا عَلَيْهِ». رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
Jabir narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) took the hand of a leper and placed it with his own in the dish, and said: "Eat, trusting in Allah and placing your reliance upon Him." Narrated by Ibn Majah.
Urdu Translation
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجذوم شخص کا ہاتھ پکڑا اور اسے اپنے ساتھ ہی کھانے کے برتن میں رکھا اور فرمایا:”اللہ پر اعتماد و بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے کھاؤ۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4585]
