Arabic (Original)
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحِجَامَةُ يَوْمُ الثُّلَاثَاءِ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مِنَ الشَّهْرِ دَوَاءٌ لِدَاءِ السَّنَةِ». رَوَاهُ حَرْبُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْكِرْمَانِيُّ صَاحِبُ أَحْمَدَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ هَكَذَا فِي الْمُنْتَقى
English Translation
Ma'qil ibn Yasar narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Cupping on Tuesday, the seventeenth of the month, is a cure for the diseases of the year." Narrated by Harb ibn Isma'il al-Kirmani, the student of Ahmad, and its chain is not strong, as stated in al-Muntaqa.
Urdu Translation
معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”قمری مہینے کی سترہ تاریخ کو منگل کے دن پچھنے لگوانا سال بھر کی بیماریوں کے لیے دوائی ہے۔“امام احمد کے شاگرد حرب بن اسماعیل کرمانی نے اسے روایت کیا ہے، اور اس کی سند قوی نہیں، اور مثقیٰ میں اسی طرح ہے۔ اسنادہ ضعیف۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4574]
