Arabic (Original)
وَعَن ابنِ مَسْعُود قَالَ: حَدَّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علن لَيْلَةَ أُسَرِيَ بِهِ: أَنَّهُ لَمْ يَمُرَّ عَلَى مَلَأٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا أَمَرُوهُ: «مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث حسن غَرِيب
English Translation
Ibn Mas'ud narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) told us about the Night of Isra (Night Journey) that he did not pass by any assembly of angels except that they commanded him: "Tell your ummah to practice cupping." Narrated by al-Tirmidhi and Ibn Majah. Al-Tirmidhi said: This hadith is hasan gharib.
Urdu Translation
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب معراج کے متعلق حدیث بیان فرمائی کہ وہ فرشتوں کی جس بھی جماعت کے پاس سے گزرے تو وہ یہی کہتے کہ”اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم فرمائیں۔“اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4544]
