Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Abu Hurairah narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited foul medicine (unlawful substances used as medicine). Narrated by Ahmad, Abu Dawud, al-Tirmidhi, and Ibn Majah.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنے سے بھی منع فرمایا ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4539]
