Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْعَتُ الزَّيْتَ وَالْوَرْسَ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Zaid ibn Arqam narrated: The Prophet (peace be upon him) used to recommend olive oil and wars (a yellow herb) for the treatment of pleurisy. Narrated by al-Tirmidhi.
Urdu Translation
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمونیہ کے علاج کے لیے زیتون اور ورس (بوٹی) کی تعریف کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4536]
