Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: رُمِيَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فِي أكحله فحمسه النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ بِمِشْقَصٍ ثمَّ ورمت فحمسه الثَّانِيَة. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Jabir narrated: Sa'd ibn Mu'adh was struck in his median vein, and the Prophet (peace be upon him) cauterized him with his own hand using an arrowhead. Then it swelled, so he cauterized him a second time. Narrated by Muslim.
Urdu Translation
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو رگ ہفت اندام میں تیر لگا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے تیر کے پیکان کے ساتھ اسے داغ دیا، پھر اس پر ورم آ گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسری مرتبہ اسے داغ دیا۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4518]
