Arabic (Original)
وَعَن أم هَانِئ قَالَتْ: اغْتَسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ وَمَيْمُونَةُ فِي قَصْعَةٍ فِيهَا أَثَرُ الْعَجِين. رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Umm Hani’ said that God’s messenger and Hadrat Maimuna washed in a bowl containing traces of dough. Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ایک ہی برتن سے غسل کیا جس میں آٹے کے نشانات تھے۔ (نسائی، ابن ماجہ)
