Arabic (Original)
وعنها أَنَّهَا كَانَت عَلَى سَهْوَةٍ لَهَا سِتْرًا فِيهِ تَمَاثِيلُ فَهَتَكَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاتَّخَذَتْ مِنْهُ نُمرُقتين فكانتا فِي الْبَيْت يجلسُ عَلَيْهِم
English Translation
'A'ishah narrated that she had a curtain with images on it hanging over a niche in her house. The Prophet (peace be upon him) tore it down, and she made two cushions from it which remained in the house and he would sit on them. Agreed upon.
Urdu Translation
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے گھر کے دریچے پر پردہ لٹکا رکھا تھا جس پر تصویریں تھیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھاڑ ڈالا، اور میں نے اس سے دو تکیے بنا لیے جو کہ گھر میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان پر بیٹھا کرتے تھے۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4493]
