Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدخلِ الحمّامَ بِغَيْر إِزارٍ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يدْخل حَلِيلَتَهُ الْحَمَّامَ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَجْلِسُ عَلَى مَائِدَةٍ تُدَارُ عَلَيْهَا الْخمر». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Jabir narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever believes in Allah and the Last Day should not enter a bathhouse without a waist-wrapper. Whoever believes in Allah and the Last Day should not allow his wife to enter a bathhouse. And whoever believes in Allah and the Last Day should not sit at a table where wine is being served." Narrated by al-Tirmidhi and al-Nasa'i.
Urdu Translation
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ تہبند کے بغیر حمام میں نہ جائے اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنی اہلیہ کو حمام میں جانے کی اجازت نہ دے اور جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ ایسے دسترخوان پر نہ بیٹھے جہاں شراب کا دَور چلتا ہو۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4477]
