Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى الرِّجَالَ وَالنِّسَاءَ عَنْ دُخُولِ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ أَنْ يَدْخُلُوا بِالْمَيَازِرِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
'A'ishah narrated that the Prophet (peace be upon him) prohibited men and women from entering bathhouses. Then he granted men permission to enter wearing waist-wrappers. Narrated by al-Tirmidhi and Abu Dawud.
Urdu Translation
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں اور عورتوں کو حماموں میں داخل ہونے سے منع فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو تہبند پہن کر جانے کی اجازت فرمائی۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4474]
