Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: قِيلَ لِعَائِشَةَ: إِنَّ امْرَأَةً تَلْبَسُ النَّعْلَ قَالَتْ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَةَ مِنَ النِّسَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Ibn Abi Mulaykah narrated: It was said to 'A'ishah: "A woman wears men's sandals." She said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) cursed mannish women." Narrated by Abu Dawud.
Urdu Translation
ابن ابی ملیکہ ؒ بیان کرتے ہیں، عائشہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا گیا، ایک عورت (مردوں جیسے) جوتے پہنتی ہے (اس کا کیا حکم ہے) انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4470]
