Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يُكثر دهن رَأسه وتسريحَ لحيته وَيُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
English Translation
Anas narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to oil his head frequently, comb his beard often, and cover his head with a cloth frequently, so that his cloth looked like that of an oil seller. Narrated in Sharh al-Sunnah.
Urdu Translation
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر بہت زیادہ تیل لگایا کرتے تھے، اپنی داڑھی میں خوب کنگھی کیا کرتے تھے، اور سر کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھا کرتے تھے، گویا آپ کا کپڑا ایسے تھا جیسے تیلی کا کپڑا ہو۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4445]
