Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا عَدْوَى وَلَا هَامَةَ وَلَا نَوْءَ وَلَا صفر» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying:“There is no infection, no hama, no star promising rain, and no serpent in a hungry belly." Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چھوت لگنا، ہامہ، بارش دلانے والا ستارا اور صفر کوئی چیز نہیں۔ مسلم نے روایت کیا۔
