Arabic (Original)
وَعَن الشَّفاءِ بنت عبد الله قَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَةَ فَقَالَ: «أَلَا تُعَلِّمِينَ هَذِهِ رُقْيَةَ النَّمْلَةِ كَمَا عَلَّمْتِيهَا الْكِتَابَةَ؟» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Ash-Shifa’ daughter of ‘Abdallah told that when she was with Hadrat Hafsa God’s messenger entered and said:“Why do you not teach this one the invocation for skin eruptions as you taught her writing?” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت شفاء بنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے جبکہ میں حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تھی تو ارشاد فرمایا: تم اسے جلدی دانوں کا دم کیوں نہیں سکھاتیں جیسے تم نے اسے لکھنا سکھایا؟ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
