Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ وَرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحمى من فيج جَهَنَّم فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ»
English Translation
‘A’isha and Raf’i b. Khadij reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:“Fever is due to the vehemence of the heat of hell, so cool it with water.” (Bukhari and Muslim.).
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بخار جہنم کی شدید تپش سے ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
