Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَجِّهُوا هَذِهِ الْبُيُوتَ عَنِ الْمَسْجِدِ فَإِنِّي لَا أُحِلُّ الْمَسْجِدَ لِحَائِضٍ وَلَا جنب» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat ‘A'isha reported God’s messenger as saying, “Turn these houses so as not to face the mosque, for I do not make the mosque lawful for a menstruating woman or one who is seminally defiled.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان گھروں (کے دروازوں) کو مسجد سے دوسری طرف موڑ دو کیونکہ میں حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد حلال نہیں کرتا۔ (ابو داؤد)
