Arabic (Original)
وَعَنْ كَرِيمَةَ بِنْتِ هَمَّامٍ: أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عائشةَ عَنْ خِضَابِ الْحِنَّاءِ فَقَالَتْ: لَا بَأْسَ وَلَكِنِّي أَكْرَهُهُ كَانَ حَبِيبِي يَكْرَهُ رِيحَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Karima daughter of Hammam told that a woman asked ‘A’isha about dyeing with henna and she replied, “There is no harm, but I do not like it. My beloved disliked its odour." Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت کریمہ بنت ہمام سے روایت ہے کہ ایک عورت نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مہندی کے خضاب کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: کوئی حرج نہیں لیکن مجھے ناپسند ہے، کیونکہ میرے محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) اس کی بو کو ناپسند فرماتے تھے۔ حضرت ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا۔
