Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَكُونُ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ يَخْضِبُونَ بِهَذَا السَّوَادِ كَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا يَجِدُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “At the end of time there will be people who will use this black dye like the crops of doves who will not experience the fragrance of paradise.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانے میں کچھ لوگ ہوں گے جو اس سیاہ رنگ سے خضاب لگائیں گے جیسے کبوتروں کے سینے، وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پائیں گے۔ حضرت ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا۔
