Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُصُّ أَوْ يَأْخُذُ مِنْ شَارِبِهِ وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ خَلِيلُ الرَّحْمَنِ صَلَوَاتُ الرَّحْمَنِ عَلَيْهِ يَفْعَله. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to clip or take something off his moustache, and Abraham (upon him be peace) the friend of the Compassionate One used to do it. Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی مونچھیں کتروایا کرتے تھے اور حضرت ابراہیم خلیل الرحمٰن علیہ الصلوٰۃ والسلام بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ ترمذی نے روایت کیا۔
