Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا فَلَبِسَهُ قَالَ: «شَغَلَنِي هَذَا عَنْكُمْ مُنْذُ الْيَوْمَ إِلَيْهِ نَظْرَةٌ وإِليكم نظرة» ثمَّ أَلْقَاهُ. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas told that God’s messenger got a signet-ring, but when he wore it he said, “This has distracted me from you ; since today I have been giving a look at it and giving a look at you.” He then threw it away. Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی اور پہنی، فرمایا: اس نے آج مجھے تم سے مشغول کر دیا، ایک نظر اس پر جاتی ہے اور ایک تم پر۔ پھر اسے پھینک دیا۔ (نسائی)
