Arabic (Original)
وَعَن عَليّ قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمَيَاثِرِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَفِي رِوَايَة لأبي دَاوُد قَالَ: نهى عَن مياثر الأرجوان
English Translation
Hadrat ‘Ali said God’s messenger forbade him to wear a gold ring, or a Qassi garment, or to use saddle-cloths. Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it. In a version by Abu Dawud he said he forbade purple saddle-cloths.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی، قسّی کپڑا اور گدیلے (زینِ سواری) سے منع فرمایا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ) حضرت ابوداؤد کی ایک روایت میں ہے: ارغوانی گدیلوں سے منع فرمایا۔
