Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جده قَالَ: رَأَيْت رَسُول لله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ قَائِمًا وَقَاعِدًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, said his grandfather told that he saw God’s messenger drink both standing and sitting. Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے اور بیٹھے دونوں طرح پیتے دیکھا۔ (ترمذی)
