Arabic (Original)
وَعَن أبي رَافع قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا تَوَضَّأَ وُضُوءَ الصَّلَاةِ حَرَّكَ خَاتَمَهُ فِي أُصْبُعه. رَوَاهُمَا الدَّارَقُطْنِيّ. وروى ابْن مَاجَه الْأَخير
English Translation
Hadrat Abu Rafi‘ said that when God’s messenger performed ablution he moved his ring on his finger. Daraqutni transmitted the two traditions and Ibn Majah transmitted the second.
Urdu Translation
حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم وضو کے وقت اپنی انگوٹھی ہلاتے تھے۔ (دارقطنی نے دونوں روایتیں اور ابن ماجہ نے دوسری روایت بیان کی)
