Arabic (Original)
وَعَن أنس قَالَ: أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَأَخَذْتُهَا فَأَتَيْتُ بهَا أَبَا طلحةَ فذبحها وَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بوَرِكِها وفخذْيها فقبِله
English Translation
Hadrat Anas said:We started a hare at Marr az-Zahran1 and when I caught it and brought it to Abu Hadrat Talha he cut its throat and sent its haunch and two hindlegs to God’s messenger, and he accepted it. 1. A wadi near Mecca. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مرالظہران کے مقام پر ہم نے ایک خرگوش بھگایا، میں نے اسے پکڑا اور حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس لایا، انہوں نے اسے ذبح کیا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس کا کولہا اور دونوں رانیں بھیجیں تو آپ نے قبول فرمایا۔ (متفق علیہ)
