Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ إِلَّا كَلْبَ صيدٍ أَو كلب غنم أَو مَاشِيَة
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered dogs to be killed, except hunting dogs or sheepdogs or dogs used for looking after animals. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتے مارنے کا حکم دیا سوائے شکاری کتے، بکریوں کے کتے یا مویشیوں کے کتے کے۔ (متفق علیہ)
