Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم أَوْصَى بِثَلَاثَةٍ: قَالَ: «أَخْرِجُوا الْمُشْرِكِينَ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَأَجِيزُوا الْوَفْدَ بِنَحْوِ مَا كُنْتُ أُجِيزُهُمْ» . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَسَكَتَ عَن الثَّالِثَة أَو قَالَ: فأنسيتها
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas told that God’s Messenger gave three instructions saying, “Expel the polytheists from Arabia; reward deputations as I did.” Hadrat Ibn 'Abbas said either that he did not mention the third, or that he* had been caused to forget it. *i.e. Ibn ‘Abbas. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تین وصیتیں فرمائیں: مشرکین کو جزیرہ عرب سے نکالو اور وفود کو ویسا ہی انعام دو جیسا میں دیتا تھا۔ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں: آپ نے تیسری بات نہیں بتائی یا فرمایا: میں بھول گیا۔ (متفق علیہ)
