Arabic (Original)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنَفِّلُ الرُّبُعَ بَعْدَ الْخُمُسِ وَالثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ إِذَا قَفَلَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
He said that God’s Messenger used to give a quarter as booty after the fifth had been kept off, and a third after the fifth had been kept off when he returned. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت حبیب بن مسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خمس نکالنے کے بعد جاتے ہوئے چوتھائی اور واپسی پر خمس نکالنے کے بعد تہائی اضافی مال دیا کرتے تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
