Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: نَفَّلَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم نَفَلًا سِوَى نَصِيبِنَا مِنَ الْخُمُسِ فَأَصَابَنِي شَارِفٌ والشارف: المسن الْكَبِير
English Translation
He said:God’s Messenger gave us booty apart from our share of the fifth, and I got a sharif, which is a very old camel. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خمس میں سے ہمارے حصے کے علاوہ ہمیں اضافی مال عطا فرمایا۔ مجھے ایک بوڑھا اونٹ ملا۔ شارف بوڑھے بڑے اونٹ کو کہتے ہیں۔ (متفق علیہ)
