Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خطْبَة: «أَوْفوا بِحلف الْجَاهِلِيَّة فَإِنَّهُ لَا يزِيد يَعْنِي الْإِسْلَامَ إِلَّا شِدَّةً وَلَا تُحْدِثُوا حَلِفًا فِي الإِسلامِ» . رَوَاهُ الترمذيُّ من طريقِ ابنِ ذَكْوَانَ عَنْ عَمْرٍو وَقَالَ: حَسَنٌ.
English Translation
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, told that his grandfather reported God’s Messenger as saying in the course of his sermon, "Observe fully the alliance made in the pre-Islamic period, for it, i.e. Islam, will only make it stronger; but make no new alliances in Islam.” The source is not given. See Tirmidhi, Siyar, 30
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خطبے میں ارشاد فرمایا: جاہلیت کے حلف (معاہدوں) کو پورا کرو کیونکہ اسلام انہیں اور مضبوط کرتا ہے اور اسلام میں نیا حلف نہ باندھو۔ (ترمذی نے ابن ذکوان کے طریق سے عمرو سے روایت کیا اور فرمایا: حسن ہے)
