Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَرَادَ قَتْلَ عُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْطٍ قَالَ: مَنْ لِلصِّبْيَةِ؟ قَالَ: «النَّار» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud told that when God’s Messenger intended to kill ‘Uqba b. Abu Mu'ait he asked who would look after the children, and he replied that hell would. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عقبہ بن ابی معیط کو قتل کرنے کا ارادہ فرمایا تو اس نے کہا: بچوں کا کیا ہوگا؟ آپ نے فرمایا: آگ۔ (حضرت ابوداؤد)
