Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «من رَضِي بِاللَّه رَبًّا وَالْإِسْلَام دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ» . فَعَجِبَ لَهَا أَبُو سَعِيدٍ فَقَالَ: أَعِدْهَا عَلَيَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَعَادَهَا عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ: «وَأُخْرَى يَرْفَعُ اللَّهُ بِهَا الْعَبْدَ مِائَةَ دَرَجَةٍ فِي الْجَنَّةِ مَا بَيْنَ كُلِّ دَرَجَتَيْنِ كَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ» . قَالَ: وَمَا هِيَ يَا رَسُولَ الله؟ قَالَ: «الْجِهَاد فِي سَبِيل الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ الله» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Sa'id reported God’s Messenger as saying, “If anyone is pleased with God as Lord, with Islam as religion and with Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) as Messenger, paradise will be assured to him.” Hadrat Abu Sa'id was delighted with this and asked him to repeat it. He did so and then said, “There is also something else for which God will raise a servant in paradise a hundred degrees between each two of which there is a distance like that between heaven and earth.” He asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) what it was and he replied, “jihad in God's path; jihad in God’s path; jihad in God’s path.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کو رب مان کر، اسلام کو دین مان کر اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کو رسول مان کر راضی ہو اس کے لیے جنت واجب ہے۔ حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تعجب ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے دوبارہ سنائیے۔ آپ نے دوبارہ سنایا پھر فرمایا: اور ایک اور چیز ہے جس سے اللہ بندے کو جنت میں سو درجے بلند فرماتا ہے، ہر دو درجوں کے درمیان آسمان اور زمین کا فاصلہ ہے۔ عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کیا ہے؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد، اللہ کی راہ میں جہاد، اللہ کی راہ میں جہاد۔ (مسلم)
